مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23781
باب: والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے
في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء
حدیث نمبر: 23781
٢٣٧٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر عن شريح وأبي عبد اللَّه الجدلي أنهما (حبسا) (١) رجلا في السجن أخذ (من) (٢) مهر ابنته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح اور ابو عبد اللہ الجدلی نے ایک شخص کو جیل میں ڈال دیا اس نے بیٹی کے مہر میں سے لیا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (حبسلا).
(٢) سقط من [أ، هـ، ح].