مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23779
باب: والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے
في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء
حدیث نمبر: 23779
٢٣٧٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عمه عن الشعبي عن شريح أنه حبس رجلا في خادم (باعها) (١) لابنته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح نے ایک شخص کو قید کیا خادم کے معاملہ میں جس نے اپنی بیٹی کے لئے اس غلام کو فروخت کیا تھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (باعه).