مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23778

باب: والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے

في الوالد يأخذ من الولد أو يبيع له الشيء

حدیث نمبر: 23778
٢٣٧٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن (داود عن) (١) بكر قال: زوج (رجل) (٢) من أهل لبادية ابنته وساق مهرها (٣) ثم مات، (وخاصمت) (٤) إخوتها في مهرها إلى عمر بن الخطاب فقال عمر: أما ما وجدت من مهرك قائما بعينه فهو لك، وما كان أبوك استهلكه فلا شيء لك (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت بکر سے مروی ہے کہ ایک دیہاتی شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کی اور اس کا مہر وصول کر لیا اور پھر وہ فوت ہوگیا، وہ لڑکی اپنے بھائیوں سے مہر کے بارے میں جھگڑی اور عمر رضی اللہ عنہ کے پاس مقدمہ لے کر آئی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تمہارے مہر میں سے جو چیز موجود ہو وہ تمہارے لئے ہے۔ اور جس کو تمہارے والد نے ہلاک کردیا ہے اس میں تمہارے لئے کچھ نہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من [ط].
(٢) في [جـ]: (الرجل).
(٣) في [هـ]: زيادة (وحازه).
(٤) في [جـ، ز]: (فخاصمت).
(٥) منقطع؛ بكر لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23778
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10580، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23784، ترقيم محمد عوامة: 22772»