مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23740
باب: جب ہبہ ہلاک ہو جائے تو رجوع نہیں ہے
من قال: إذا استهلكت الهبة فلا رجوع فيها
حدیث نمبر: 23740
٢٣٧٤٠ - وعن سفيان عن (طارق) (١) عن الشعبي (قالا) (٢): إذا استهلكت الهبة فلا رجوع فيها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ہبہ ہلاک ہوجائے تو پھر رجوع نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (طاوس).
(٢) في [أ، ط، ح، جـ، ز]: (قال).