مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23741
باب: جب ہبہ ہلاک ہو جائے تو رجوع نہیں ہے
من قال: إذا استهلكت الهبة فلا رجوع فيها
حدیث نمبر: 23741
٢٣٧٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم عن عمر قال: هو أحق بها ما لم (يُثَبْ) (١) (منها) (٢) أو يستهلكها أو (يموت) (٣) أحدهما (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک بدلہ وصول نہ کرلے یا موہوبہ چیز ہلاک ہوجائے یا ان دونوں میں سے کوئی فوت ہوجائے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ط، ز]: (يثبه).
(٢) في [ط]: (عنها).
(٣) في [جـ]: (يمت).
(٤) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عمر.