مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23739
باب: جب ہبہ ہلاک ہو جائے تو رجوع نہیں ہے
من قال: إذا استهلكت الهبة فلا رجوع فيها
حدیث نمبر: 23739
٢٣٧٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي (بكر) (١) عن سعيد بن جبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب ہبہ ہلاک ہوجائے تو پھر رجوع نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (بكير).