مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23735
باب: کوئی شخص کسی کو مال مضاربت کے طور پر دے
الرجل يدفع إلى الرجل المال مضاربة
حدیث نمبر: 23735
٢٣٧٣٥ - وقال أبو هاشم: للآخر النصف، وما بقي فبين صاحب المال والوسط.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہاشم نے فرمایا دوسرے کے لئے نصف ہے اور جو باقی بچ جائے وہ مال والے اور درمیان والے کے لئے ہے۔