مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23736
باب: جب تک دونوں شریک جمع نہ ہو جائیں حساب نہیں کریں گے
من قال: لا يحتسب الشريكان حتى (يجتمعا)
حدیث نمبر: 23736
٢٣٧٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن (عياش عن) (١) مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ دو شریکوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ جب تک دونوں جمع نہ ہوں حساب نہیں کریں گے۔
حواشی
(١) سقط من [جـ، ز].