مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23734
باب: کوئی شخص کسی کو مال مضاربت کے طور پر دے
الرجل يدفع إلى الرجل المال مضاربة
حدیث نمبر: 23734
٢٣٧٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن أيوب أبي العلاء (عن قتادة) (١): مضارب دفع إليه مال مضاربة على النصف فدفعه إلى غيره على النصف، قال: للآخر النصف، ولصاحب المال النصف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ مضارب کو مال مضاربت نصف پر دیا گیا پھر اس نے غیر کو نصف پردے دیا ؟ فرمایا دوسرے کو نصف ملے گا اور مال والے کے لئے بھی نصف ہی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (عن أبي قتادة).