مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23724
باب: کوئی شخص اپنے غلام لے کر عُشر وصول کرنے والے کے پاس سے گذرے
الرجل يمر برقيق على العاشر
حدیث نمبر: 23724
٢٣٧٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن رجل مر برقيق على عاشر، فقال: هؤلاء أحرار، [(قال) (٢) الحكم] (٣): ليس بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص غلام لے کر عاشر کے پاس سے گذرا اور کہا کہ یہ سب آزاد ہیں ؟ حضرت حکم نے فرمایا یہ کہنا کچھ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ح، ط]: (ابن أبي زائدة عن).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) سقط من [ز].