مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23723

باب: کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ

في غزل الكتان بكتان غير مغزول

حدیث نمبر: 23723
٢٣٧٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان غير مغزول وزنا بوزن (فكرهاه) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ کتان کے کاتے ہوئے دھاگے کو نہ کاتے ہوئے کتان کے بدلہ میں دینا۔ جب کہ ان کا وزن بھی ایک ہو تو جائز ہے ؟ انہوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔

حواشی
(١) في [ز]: (فكرهه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23723
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 23724، ترقيم محمد عوامة: 22723»