مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23725
باب: کوئی شخص اپنے غلام لے کر عُشر وصول کرنے والے کے پاس سے گذرے
الرجل يمر برقيق على العاشر
حدیث نمبر: 23725
٢٣٧٢٥ - وقال: حماد إني أخاف أن يعتقوا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد فرماتے ہیں مجھے خوف ہے کہ وہ آزاد ہوجائیں گے۔