حدیث نمبر: 23724
٢٣٧٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن رجل مر برقيق على عاشر، فقال: هؤلاء أحرار، [(قال) (٢) الحكم] (٣): ليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ ایک شخص غلام لے کر عاشر کے پاس سے گذرا اور کہا کہ یہ سب آزاد ہیں ؟ حضرت حکم نے فرمایا یہ کہنا کچھ نہیں ہے، اور حضرت حماد فرماتے ہیں مجھے خوف ہے کہ وہ آزاد ہوجائیں گے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ، ح، ط]: (ابن أبي زائدة عن).
(٢) في [جـ]: (فقال).
(٣) سقط من [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23724
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23724، ترقيم محمد عوامة 22724)