مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23722
باب: کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
في غزل الكتان بكتان غير مغزول
حدیث نمبر: 23722
٢٣٧٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان وزنا بوزن؟ (فكرهاه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا گیا کہ کتان کے کاتے ہوئے دھاگے کو کتان کے بدلہ میں دینا۔ ہم وزن کر کے کیا یہ جائز ہے ؟ ان دونوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔
حواشی
(١) في [ز]: (فكرهه).