مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في غزل الكتان بكتان غير مغزول باب: کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
حدیث نمبر: 23723
٢٣٧٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن غزل كتان بكتان غير مغزول وزنا بوزن (فكرهاه) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ اون کے کا تے ہوئے کپڑے کو نہ کا تے ہوئے کپڑے کے بدلہ میں دینا۔ جب کہ ان کا وزن بھی ایک ہو تو جائز ہے ؟ انہوں نے اس کو ناپسند سمجھا۔
حواشی
(١) في [ز]: (فكرهه).