مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23693
باب: کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
حدیث نمبر: 23693
٢٣٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن يزيد بن إبراهيم عن الحسن في الرجل يشتري (من الرجل) (١) الذهب بالدراهم فيزن (الدنانير) (٢) (فتزيد) (٣) فيأخذ بفضلها (فضة) (٤) قال: لا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی سے سونے کو دراہم کے بدلے خریدے، اور دیناروں کا وزن کرے تو ان کو زیادہ پائے اور زائد کے بدلے چاندی وصول کرے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط من [هـ].
(٢) في [هـ، أ، ح]: (الدينار).
(٣) في [أ، ز، هـ]: (فيزيد).
(٤) سقط من [أ، هـ، ح].