مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23692
باب: کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
حدیث نمبر: 23692
٢٣٦٩٢ - [حدثنا أبو محمد عبد اللَّه بن يونس قال: حدثنا (أبو عبد الرحمن) (١) بقي بن مخلد قال: حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا] (٢) سفيان عن عثمان ⦗٣١١⦘ ابن الأسود عن مجاهد في الرجل يصرف عند الرجل (الدنانير) (٣) (فيفضل) (٤) القيراط (٥) (ذهبًا) (٦) قال: لا بأس أن يأخذ به كذا (و) (٧) كذا درهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ ایک شخص کسی شخص کے پاس دینار تبدیل کراتا ہے اور ایک قیراط سونا بچ جاتا ہے، آپ نے فرمایا : اس کے بدلے اتنے اتنے درہم لینے میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من [جـ].
(٣) في [هـ، ط]: (الدينار).
(٤) في [ط]: (فيعرف).
(٥) في [هـ]: زيادة (من).
(٦) في [أ، ح، ط، ز]: (ذهب).
(٧) سقط من [هـ].