مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23694
باب: کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
الرجل يصرف الدينار فيفضل (القيراط)
حدیث نمبر: 23694
٢٣٦٩٤ - وكره ذلك ابن سيرين وقال: خذ به (أجمع) (١) ذهبا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن سیرین نے اس کو ناپسند فرمایا ہے ، فرمایا : سب کا سب سونا وصول کرو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (جمع).