مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23676
باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
حدیث نمبر: 23676
٢٣٦٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ذئب عن الزهري قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ثلاثُ، سنةٌ، عليَّ أجرهن، -يعني من (عظمه) (١) -: المنيحة والأضحية والرجل يحج عن الرجل لم يحج قط" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین کام سنت ہیں، ان کا اجر میرے ذمہ ہے، یعنی بڑے عظیم کام ہیں، دودھ والا جانور عاریت پر دینا، قربانی کرنا، اور آدمی کا دوسرے شخص کی طرف سے حج کرنا جبکہ اس نے خود بالکل حج نہ کیا ہو۔
حواشی
(١) في [هـ، ح]: (عظيمة)، وفي [س]: (عطية).