مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23677

باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان

ما جاء في ثواب القرض والمنيحة

حدیث نمبر: 23677
٢٣٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن علي ابن الأقمر عن شريح قال: ما أقرض رجل رجلا قرضا (منيحة) (١) ولا مالا ⦗٣٠٦⦘ (إلا) (٢) كان (المقرض) (٣) أفضلهما، وإن مضى فأحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص دودھ والے جانور کا قرضہ نہیں دیتا اور نہ ہی مال دیتا ہے مگر مقرض ان دونوں سے افضل ہوتا ہے، اور اگر ادا کرے تو اچھا ادا کرنا ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يحسبه)، وفي [ز، س]: (يحبه).
(٢) في [هـ]: (إن).
(٣) في [ز]: (القرض)، وفي [جـ]: زيادة (من).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23677
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22681»