مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23675
باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
حدیث نمبر: 23675
٢٣٦٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد العزيز بن سياه عن حبيب بن أبي عمرة عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: لأن أُقرض (مائتي) (١) درهم (مرتين) (٢) أحب إلي من أن (أتصدق) (٣) بها مرة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ میں کسی کو دو سو درہم دو مرتبہ قرض دوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان کو ایک مرتبہ صدقہ کروں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ح]: (مائة).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ز]: (تصدق).