مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23674

باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان

ما جاء في ثواب القرض والمنيحة

حدیث نمبر: 23674
٢٣٦٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عكرمة بن عمار عن علقمة بن الزبرقان قال: قلت لأبي هريرة ما حق الإبل؟ قال: أن تمنح (الغزيرة) (١) ⦗٣٠٥⦘ (و) (٢) (أن) (٣) تعطي الكريمة، وتطرق (الفحل) (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علقمہ بن زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا اونٹ کا حق کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا : کہ زیادہ دودھ والی کو عاریت پر کسی کو دیا جائے اور عمدہ اونٹنی کسی کو دی جائے اور نر اونٹ کو جفتی کے لئے دیا جائے۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الغريره).
(٢) في [ز]: (أو).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [ط]: (الفجل).
(٥) مجهول؛ لجهالة علقمة بن الزبرقان، وبنحوه أخرجه أحمد (١٠٣٥٠)، وأبو داود (١٦٦٠). وابن خزيمة (٢٣٢٢)، والحاكم (١/ ٥٦٠)، والبيهقي (٤/ ١٨٤)، والمزي (٣٤/ ١١٣)، والأزهري في تهذيب اللغة (١٠/ ٣٥٢).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23674
درجۂ حدیث محدثین: إسناده مجهول
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: مجهول؛ لجهالة علقمة بن الزبرقان، وبنحوه . »
«أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6861، 6869، ترقيم محمد عوامة: 22678»