مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
ما جاء في ثواب القرض والمنيحة باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
حدیث نمبر: 23670
٢٣٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن علقمة قال: قرض مرتين كإعطاء مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ دو مرتبہ کسی کو قرضہ دینا ایک مرتبہ عطیہ دینے کے برابر ہے۔