مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23669

باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان

ما جاء في ثواب القرض والمنيحة

حدیث نمبر: 23669
٢٣٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الشيباني عن القاسم ابن عبد الرحمن (عن) (١) قبيصة (بن) (٢) حصين أو حصين (بن) (٣) قبيصة (٤) عن ابن مسعود أنه قال: من منح ورقا أو لبنا أو (هدى) (٥) زقاقا أو طريقا فعدل رقبة (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی کو کچھ دراہم قرض دے، یا دودھ والا جانور عاریت پر دے، یا کسی کو گلی یا راستہ بتا دے اس کو اتنا ثواب ملے گا جیسے کہ غلام آزاد کرنا۔

حواشی
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [ز]: (أو).
(٣) في [ز]: (عن).
(٤) في [أ، ح، ط، هـ]: زيادة (بن حصين).
(٥) في [أ، ح، ط، هـ]: (أهدى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23669
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ حصين بن قبيصة صدوق.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22673»