مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23671
باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
ما جاء في ثواب القرض والمنيحة
حدیث نمبر: 23671
٢٣٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حنظلة عن طاوس قال: ⦗٣٠٤⦘ من منح منيحة لبن بيان له بكل حلبة عشر حسنات (غزرت) (١) أو (بكأت) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی کو دودھ والا جانور عاریت پر دے تو اس کے لئے ہر مرتبہ دوہنے کے بدلہ میں دس نیکیاں ہوں گی۔ خواہ وہ زیادہ دودھ دے یا کم دودھ دے۔
حواشی
(١) أي كثر لبنها، وفي [ط]: (عن رب).
(٢) أي قل لبنها، وفي [جـ]: (ــــلون).