مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23664

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکاتب سے سامان لینے میں کوئی حرج نہیں

من قال: لا بأس أن يأخذ من المكاتب عروضا

حدیث نمبر: 23664
٢٣٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن التيمي عن الحسن بن مسلم قال: كتب عمر بن عبد العزيز إلى أهل المدينة و (إلى) (١) أهل مكة (أو إحداهما) (٢) فنهاهم عن مقاطعة المكاتبين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے اہل مدینہ اور اہل مکہ کو یا ان دونوں میں سے کسی ایک کو لکھا اور انہیں مکاتبوں کے ساتھ مقاطعت (یکمشت تصفیہ) کرنے سے روکا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [هـ]: (وأحدهما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23664
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14366، 15799، 15804، ترقيم محمد عوامة: 22669»