مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23665
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکاتب سے سامان لینے میں کوئی حرج نہیں
من قال: لا بأس أن يأخذ من المكاتب عروضا
حدیث نمبر: 23665
٢٣٦٦٥ - (و) (١) قال: هذا لا (يرى) (٢) به بأسا (يعني طاوسًا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
اور راوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ یعنی حضرت طاؤس اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ح، ط]: (نرى).
(٣) سقط من [هـ].