مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23663
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکاتب سے سامان لینے میں کوئی حرج نہیں
من قال: لا بأس أن يأخذ من المكاتب عروضا
حدیث نمبر: 23663
٢٣٦٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان يكره أن يقاطع مكاتبه على ذهب أو فضة، وقال: لا، إلا (بعرض) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص اپنے مکاتب سے سونے یا چاندی پر مقاطعت (یکمشت تصفیہ) کرے۔ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، البتہ سامان کے بدلے ہو تو جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (لغرض).