مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في الرجل يشتري الجارية فتأبق منه باب: کوئی شخص باندی خریدے اور وہ اُس کے پاس سے بھاگ جائے
حدیث نمبر: 23648
٢٣٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن الشيباني عن الشعبي في (الرجل) (١) يشتري الجارية فتأبق منه، فإن دلست له أو (غُرّر به) (٢) رد عليه الثمن واطلب جاريتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی خریدے اور وہ اس کے پاس سے بھاگ جائے ، اگر اس کو فروخت کرتے وقت عیب چھپایا جائے یا اس کو دھوکہ دیا جائے تو اس کو ثمن واپس کرے گا اور اپنی باندی طلب کرے گا، اور حضرت شریح فرماتے تھے اس باندی کو ہی واپس کرے گا۔
حواشی
(١) في [ط]: (رجل).
(٢) في [جـ]: (غدرته)، وفي [أ، هـ]: (غدرت)، وفي [ز]: (غررت).