مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23649
باب: کوئی شخص باندی خریدے اور وہ اُس کے پاس سے بھاگ جائے
في الرجل يشتري الجارية فتأبق منه
حدیث نمبر: 23649
٢٣٦٤٩ - قال: وكان شريح يقول ردها (بدائها) (١).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت شریح رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اس باندی کو اس کے عیب سمیت واپس کرو۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بداتها).