مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في أجر المغنية والنائحة باب: گانا گانے والی اور نوحہ کرنے والی کی اجرت
حدیث نمبر: 23590
٢٣٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة ووكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن الشعبي أنه كره أجر المغنية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ گانا گانے والی کی اجرت کو ناپسند کرتے تھے، اور حضرت عبدہ نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ میں اسے کھانے کو بھی ناپسند سمجھتا ہوں۔