مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23589

باب: کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے اور اُس کی میراث کی شرط لگا دے کہ وہ میں وصول کروں گا

الرجل يكاتب المكاتب ويشترط ميراثه

حدیث نمبر: 23589
٢٣٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سويد بن عمرو عن أبي عوانة عن مغيرة عن إبراهيم بنحو من (قول) (١) عطاء.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے بھی حضرت عطاء کے قول کی طرح مروی ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23589
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22599»