حدیث نمبر: 23564
٢٣٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سألت سفيان عن بيع العصير فقال: بع الحلال ممن شئت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان سے انگور کے شیرے کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا حلال چیز کو جس طرح چاہو فروخت کرو۔
٢٣٥٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سألت سفيان عن بيع العصير فقال: بع الحلال ممن شئت.حضرت سفیان سے انگور کے شیرے کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا حلال چیز کو جس طرح چاہو فروخت کرو۔