مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23565
باب: انگور کے رس ( شیرہ) کی بیع کرنا
في بيع العصير
حدیث نمبر: 23565
٢٣٥٦٥ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا سفيان عن ابن (جريج) (٢) عن عطاء قال: لا (تبع) (٣) العصير ممن يجعله خمرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایسے شخص کو انگور کا شیرہ فروخت نہ کرو جو اس کی شراب بناتا ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (جرير).
(٣) في [أ، ز، ط]: (تبيع).