مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره أجلا بأجل باب: جو حضرات ادھار کی ادھار کے ساتھ بیع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 23552
٢٣٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أسلم المنقري عن عطاء أنه كره (آجلًا) (١) بآجل -يعني دينًا بدين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بھی اس کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (آجل).