مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23551
باب: جو حضرات ادھار کی ادھار کے ساتھ بیع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره أجلا بأجل
حدیث نمبر: 23551
٢٣٥٥١ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عاصم عن الحكم أنه كره آجلًا بآجل، يعني دينًا بدين] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم بھی ادھار کی ادھار کے ساتھ بیع کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط].