مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23548
باب: لکڑی کی چھت جس کا دو گھروں والے دعویٰ کریں
الخص يدعيه أهل الدارين
حدیث نمبر: 23548
٢٣٥٤٨ - وسألته عن الحائط اللبن يدعيه أهل هذه الدار وأهل هذه؟ قال: (هو للذي) (١) يليهم الإنصاف.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے ان سے کچی اینٹوں کی دیوار کے متعلق سوال کیا جس کا اس گھر والے اور اُس گھر والے دعویٰ کریں ؟ فرمایا : وہ اس کے لئے ہے جس کی طرف اینٹوں کے نصف حصے ملے ہوں۔
حواشی
(١) سقط ما بين القوسين من: [أ، ح، ط، هـ].