مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23549

باب: لکڑی کی چھت جس کا دو گھروں والے دعویٰ کریں

الخص يدعيه أهل الدارين

حدیث نمبر: 23549
٢٣٥٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن زكريا عن حميد (١) قال: تقدمت مع أبي إلى شريح فسمعته يقضي بالخص إلى من كانت (إليه) (٢) القمط.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس گیا، میں نے سنا آپ نے سرکنڈوں کی باڑ کا فیصلہ فرمایا کہ جس کی رسی اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ح]: (حميدة).
(٢) سقط من: [أ، هـ]، وفي [جـ، ز]: زيدت (إليه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23549
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22562»