مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
الرجل يشتري الشيء فيذوقه باب: کوئی شخص خریدنے کے لیے کوئی چیز چکھ کر دیکھے
حدیث نمبر: 23531
٢٣٥٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس (إذا) (١) اشترى الشيء بأن يذوقه قبل أن يشتريه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ کوئی چیز خریدنے سے پہلے اس کو چکھ لے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].