مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23532
باب: کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر اُس سامان کو خرید لے
الرجل يبيع السلعة بالنقد ثم يشتريها
حدیث نمبر: 23532
٢٣٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث والشيباني [عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ اگر کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر قیمت وصول کرنے سے پہلے اس سے کم پیسوں میں اسی سامان کو خرید لے، ان دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا۔