مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23474
باب: کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
في أجر السمسار
حدیث نمبر: 23474
٢٣٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں ۔