مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23475
باب: کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
في أجر السمسار
حدیث نمبر: 23475
٢٣٤٧٥ - وحماد عن إبراهيم وابن سيرين (قالوا) (١): لا بأس بأجر السمسار إذا اشترى يدًا بيد.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد، ابراہیم اور حضرت ابن سیرین سے نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا : اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں ۔
حواشی
(١) في [جـ]: (قالا)، وفي [ط]: (قال).