مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23473
باب: کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
في أجر السمسار
حدیث نمبر: 23473
٢٣٤٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن (ابن طاوس عن) (١) أبيه قال: قلت لابن عباس: ما لا يبيع حاضر لباد؟ قال: لا يكون (٢) سمسارًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ شہری دیہاتی کے لیے بیع نہ کرے، اس کا کیا مطلب ہے ؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ دلال (ایجنٹ) نہیں بن سکتا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط، ز].
(٢) في [هـ]: زيادة (له).