مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من كره شراء (السرقة) باب: جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث نمبر: 23469
٢٣٤٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مصعب بن محمد عن رجل من أهل المدينة قال: قال النبي ﷺ (١): "من اشترى سرقة وهو يعلم أنها سرقة فقد شرك في عارها وأثمها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے ، جس شخص کو معلوم ہو کہ یہ چوری کا مال ہے پھر بھی اس کو خرید لے تو وہ اس کی چوری اور گناہ میں شریک ہے۔
حواشی
(١) في [ح، ط، هـ]: ﵇.