مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23468

باب: جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره شراء (السرقة)

حدیث نمبر: 23468
٢٣٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن هشام عن الحسن قال: إذا دخلت سوق (المسلمين) (١) (فاشتر) (٢) ما وجدت ما لم تعلم أنه خيانة أو سرقة.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ جب تم مسلمانوں کے بازار جاؤ تو جو ملے اس کو خرید سکتے ہو جب تک تم کو معلوم نہ ہوجائے کہ یہ شے چوری یا خیانت کی ہے (تب نہ خریدنی چاہیے) ۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (المدينة).
(٢) في [ز]: (واشتر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23468
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22494»