مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23350
باب: الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
جعل الآبق
حدیث نمبر: 23350
٢٣٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن جريج عن ابن أبي مليكة وعمرو بن دينار (قالا) (١): جعل النبي ﷺ (٢) في العبد الآبق إذا جيء به (خارجًا من) (٣) الحرم دينارًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ اور حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں نبی ﷺ نے بھاگے ہوئے غلام کی مزدوری جب کہ وہ خارج حرم سے پکڑا کر لایا گیا ہو تو ایک دینار مقرر کی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ط]: (قال).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ط]: [خارج من)، وفي [هـ]: (خارج).