مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23349

باب: الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں

جعل الآبق

حدیث نمبر: 23349
٢٣٣٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن الحكم أنه قال في الآبق (يؤخذ قال) (١): المسلم يرد على المسلم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بھگوڑا غلام اگر پکڑا جائے ، تو مسلمان مسلمان کو واپس کر دے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يوجد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23349
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22380»