مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23351

باب: الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں

جعل الآبق

حدیث نمبر: 23351
٢٣٣٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن عبد الكريم قال: [قلت لعبد اللَّه بن (عتبة) (١): أيجتعل في الآبق؟ (قال) (٢): (نعم) (٣)] (٤)، قلت: الحر؟ قال: لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الکریم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عتبہ رحمہ اللہ سے دریافت کیا : کیا بھگوڑے غلام (کو پکڑنے) کی مزدوری دی جائے گی ؟ آپ نے فرمایا ہاں ! میں نے عرض کیا اور آزاد کی ؟ آپ نے فرمایا نہیں۔

حواشی
(١) في [ز]: (عيينة).
(٢) في [ز]: زيادة (قلت).
(٣) سقط من: [أ، ح].
(٤) ما بين المعكوفين سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23351
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 22382»