مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23348
باب: الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
جعل الآبق
حدیث نمبر: 23348
٢٣٣٤٨ - وعن سفيان عن جابر عن القاسم عن شريح أنه كان يقول: إذا أُخذ (في) (١) المصر فعشرة دراهم، (وإذا) (٢) أُخذ (خارجًا) (٣) (من) (٤) المصر (فأربعون) (٥) درهمًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر غلام شہر کے اندر پکڑا جائے تو دس درہم اور اگر شہر سے باہر پکڑا جائے تو چالیس درہم ہیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (من).
(٢) في [أ، ح، ط]: (فإذا).
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (خارج).
(٤) سقط من: [ط].
(٥) في [أ، جـ، ز، ط]: (فأربعين).