مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23334
باب: زرگروں کی مٹی کی بیع کا بیان
في شراء تراب الصواغين
حدیث نمبر: 23334
٢٣٣٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن أبي الجعد قال: سألت الشعبي عن شراء تراب الصواغين فكرهه وقال: هو غرر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ابو جعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے زرگر کی مٹی کے خریدنے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے اس کی بیع کو ناپسند فرمایا اور فرمایا یہ دھوکہ ہے۔